الإخلاص

۱۱۲ · ۴ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۲۲

سورہ الإخلاص قرآنِ کریم کی ۱۱۲ویں سورت ہے اور اس میں ۴ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.

وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ

اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.

المسدالفلق

شروع سے آخر تک سنیں · الإخلاص

0:00