ربنا آتنا فی الدنیا حسنة
«ربنا آتنا فی الدنیا حسنة» سورہ بقرہ کی آیت ۲۰۱ میں آنے والی دعا ہے۔ اس صفحے پر مکمل عربی متن، اردو ترجمہ اور عربی تلاوت موجود ہے۔
عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy
وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ رَبَّنَآ ءَاتِنَا فِى ٱلدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى ٱلْـَٔاخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ
اور بعض لوگ وه بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے۔
اپنے نام سے معروف آیات:آیت الکرسیسورہ بقرہ کی آخری دو آیاتسورہ حشر کی آخری تین آیاتدعائے یونسحسبنا اللہ ونعم الوکیلسورہ توبہ کی آخری دو آیاتفإن مع العسر یسرااسمائے حسنیٰ