الناس

۱۱۴ · ۶ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۲۱

سورہ الناس قرآنِ کریم کی ۱۱۴ویں سورت ہے اور اس میں ۶ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ

آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.

مَلِكِ ٱلنَّاسِ

لوگوں کے مالک کی (اور).

إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ

لوگوں کے معبود کی (پناه میں).

مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ

وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.

ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ

جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے.

مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ

(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے.

الفلق

شروع سے آخر تک سنیں · الناس

0:00