القارعة
سورہ القارعة قرآنِ کریم کی ۱۰۱ویں سورت ہے اور اس میں ۱۱ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔
عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy
ٱلْقَارِعَةُ
مَا ٱلْقَارِعَةُ
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْقَارِعَةُ
کھڑکھڑا دینے والی۔
يَوْمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلْفَرَاشِ ٱلْمَبْثُوثِ
جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے.
وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ٱلْمَنفُوشِ
اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے.
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ
فَهُوَ فِى عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے.
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ
فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌ
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے.
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا هِيَهْ
تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.
نَارٌ حَامِيَةٌۢ
وه تند وتیز آگ (ہے).
شروع سے آخر تک سنیں · القارعة
0:00