التكاثر

۱۰۲ · ۸ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۱۶

سورہ التكاثر قرآنِ کریم کی ۱۰۲ویں سورت ہے اور اس میں ۸ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ

حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ

زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے.

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ

لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ

ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ

اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.

ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ

پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.

القارعةالعصر

شروع سے آخر تک سنیں · التكاثر

0:00