العصر

۱۰۳ · ۳ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۱۳

سورہ العصر قرآنِ کریم کی ۱۰۳ویں سورت ہے اور اس میں ۳ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

وَٱلْعَصْرِ

زمانے کی قسم.

إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَفِى خُسْرٍ

بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ

سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی.

التكاثرالهمزة

شروع سے آخر تک سنیں · العصر

0:00