النصر

۱۱۰ · ۳ آیات · مدنی · ترتیبِ نزول ۱۱۴

سورہ النصر قرآنِ کریم کی ۱۱۰ویں سورت ہے اور اس میں ۳ آیات ہیں؛ یہ مدنی ہے۔ اس صفحے پر عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ

جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔

وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا

اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.

فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا

تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے.

الكافرونالمسد

شروع سے آخر تک سنیں · النصر

0:00