الفيل

۱۰۵ · ۵ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۱۹

سورہ الفيل قرآنِ کریم کی ۱۰۵ویں سورت ہے اور اس میں ۵ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ

کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ

کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟

وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ

اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.

تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ

جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ

پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.

الهمزةقريش

شروع سے آخر تک سنیں · الفيل

0:00