قريش

۱۰۶ · ۴ آیات · مکی · ترتیبِ نزول ۲۹

سورہ قريش قرآنِ کریم کی ۱۰۶ویں سورت ہے اور اس میں ۴ آیات ہیں؛ یہ مکی ہے۔ اس صفحے پر عربی متن، اردو ترجمہ اور ہر آیت کی عربی تلاوت موجود ہے۔

عربی متن: Tanzil Uthmaniترجمہ: Muhammad Junagarhiتلاوت: Mishary Râshid el-Afasy

لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ

قریش کے مانوس کرنے کے لئے.

إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ

(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے ۔ (اس کے شکریہ میں).

فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ

پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں.

ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ

جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.

الفيلالماعون

شروع سے آخر تک سنیں · قريش

0:00